Type | Variant | ||||
---|---|---|---|---|---|
1.0.7 2 APK | |||||
Size: 48.22 MB Certificate: c39d06112b552ff8733659d00d73c03a5a3d6b8f SHA1 signature: 92571197eb885fcdd4bd82a15d54f8a64a6ab61f Architecture: universal Screen DPI: ldpi (120dpi), mdpi (160dpi), hdpi (240dpi), xhdpi (320dpi), xxhdpi (480dpi), xxxhdpi (640dpi) Device: laptop, phone, tablet |
Download Urdu-Führerschein APK free
Driving licence theory application for Urdu speaking community
practical driving training you have to pass the theory test. Theory test for naive German is maybe not that difficult but there are many peoples in the country coming from a foreign background. The app is specifically designed for the "Urdu speaking" peoples who do not understand the German language very well. To make it easier, all the questions include an audio explanation of the difficult questions.
Features:
original Urdu translation by the experts - no google translation or computer translation.
Three languages to select: German, English, Urdu
Supports all Major Driving classes of Germany
Included all official Question up to date
Type (video, image-based, point-based) of question filter option
You can start the training again where you have left in the "My Training" section
Solve button to with vibration if wrong
you can add any questions in favorite and can find it in the favorite section
###########################
URDU
###########################
جرمن لائسنس حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ عملی ڈرائیونگ کی تربیت شروع کر سکیں آپ کو تھیوری کا ا متحان پاس کرنا ہوگا۔ لوکل جرمن کے لئے تھیوری کا امتحان شاید اتنا مشکل نہیں ہے لیکن ملک میں بہت سے لوگ غیر ملکی پس منظر سے آرہے ہیں۔ یہ ایپ خاص طور پر "اردو بولنے والے" لوگوں کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے جو جرمن زبان کو اچھی طرح نہیں سمجھتے ہیں۔
اسے آسان بنانے کے لئے، تمام سوالات میں مشکل سوالات کی آڈیو وضاحت شامل ہے۔
<:خصوصیات:>
ماہرین کی طرف سے اصل اردو ترجمہ - کوئی گوگل ترجمہ یا کمپیوٹر ترجمہ نہیں .
منتخب کرنے کے لئے تین زبانیں: جرمن، انگریزی، اردو
جرمنی کی تمام بڑی ڈرائیونگ کلاسوں کو شامل کیا گیا ہے۔
تمام سرکاری سوال اپ ٹو ڈیٹ شامل ہیں
سوال کی قسم کے فلٹرکا آپشن (ویڈیو، تصویر پر مبنی، پوانٹ پر مبنی)
آپ دوبار "میری ٹرینگ" پر کلک کر کے ٹرینگ جہاں سے چھوڑی ہے وہاں سےشروع کر سکتے ہیں۔
سوال کا صحیح جواب دیکھنے کے لیے بٹن اور غلط ہونے کی صورت میں وائبریشن
آپ پسندیدہ سکشن میں کوئی بھی سوال شامل کرسکتے ہیں اور اسے پسندیدہ سیکشن میں تلاش کرسکتے
ہیں

Show more
What´s new
Improved features
More info
Updated in
2021-10-23
Size
48.22 MB
Current version
1.0.7
Requires Android
5.0 and up
Content Rating
Everyone
Offered By
Faisal Khalil
Developer [email protected]